پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: آپ شكريہ كے مستحق ہيں، اور اللہ تعالى آپ كو اس ويب سائٹ كى جزائے خير عطا فرمائے، ميں اصل موضوع كى طرف آتى ہوں...
ميرے والدين مجھے اتنے پيسے نہيں ديتے تھے جو ميرى ضروريات معاش كے ليے كافى ہوں، بعض اوقات مجھے رقم حاصل كرنے كے ليے جھوٹ كا سہارا لينا پڑتا تھا اور ميں ايسى اشياء بيان كرتى جن كى كوئى حقيقت نہ ہوتى، انہيں بھى اس كا علم ہوتا ليكن اس كے باوجود وہ صراحت نہ كرتے تا كہ ميں پيسے لينے كى عادت نہ بنا لوں، تو كيا اسے چورى شمار كيا جائيگا ؟
بعض اوقات ميں اپنى سہيليوں كے ساتھ كہيں جانا چاہتى تو ميں والدين سے اجازت اور پيسے لينے كے ليے جھوت بولتى تھى.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417925
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا
183.1 KB
: پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا.pdf
2.
پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا
2 MB
: پيسے لينے كے ليے والدين سے جھوٹ بولنا.doc
Go to the Top