مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں جوان ہوں اور الحمد للہ اللہ تعالى نے مجھے تقريبا چارہ ماہ سے ہدايت، مجھے بہت حيرانگى ہوتى ہے كہ لوگ بہت سارى بدعات اور غلط كاموں ميں پڑے ہوئے ہيں، اس ليے ميں مسلسل آپ كى اس ويب سائٹ كى سرچ كرتا رہتا ہوں.
اس كے بعد جناب مولانا صاحب گزارش ہے كہ ميں ايسے خاندان كا فرد ہوں الحمد للہ جس كے سب افراد نمازى ہيں، ميرى ( چودہ اور سولہ برس ) كى دو بہنيں ہيں، وہ مكمل پردہ نہيں كرتيں بلكہ صرف سر پر اسكارف اوڑھتى ہيں، اور جب ميں انہيں پردہ كے متعلق قائل كرنے كى كوشش كرتا ہوں تو ميرى والدہ راہ ميں ركاوٹ بن جاتى ہيں، حالانكہ وہ خود مكمل پردہ كرتى ہيں، مجھے كہتى ہيں: جب يہ دونوں بڑى ہو جائينگى تو مكمل پردہ اور برقع پہن لينگى.
ليكن ميں قرآن مجيد كے احكام پر عمل كرتے ہوئے كہ والدين كا احترام كرنا چاہيے خاموشى اختيار كر ليتا ہوں، ميرا سوال يہ ہے كہ:
1 - كيا ميں خاموشى اختيار كروں حتى كہ بہنيں بڑى ہو جائيں ؟
2 - كيا ميں اپنے والدين كى مخالفت كرتے ہوئے ا نكى نافرمانى كروں اور بہنوں كو پردہ كرنے پر مجبور كروں، خاص كر ميرے والدين اس وقت اس كى شديد مخالفت كرتے ہيں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417901
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟
197.4 KB
: مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟.pdf
2.
مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟
2 MB
: مكمل پردہ نہ كرنے والى بہنوں كے ساتھ كيا سلوك كيا جائے ؟.doc
Go to the Top