عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ہمارے ہاں بعض عورتيں شامى محدث علامہ محمد ناصر الدين البانى رحمہ اللہ كے فتوى سے شك ميں پڑ چكى ہيں، علامہ صاحب نے اپنى كتاب " آداب الزفاف " ميں فتوى ديا ہے كہ عورت كے ليے عمومى طور پر سونے كے حلقے پہننا حرام ہيں.
اور بالفعل كچھ عورتيں سونا پہننے سے رك گئى ہيں، اور وہ سونے پہننے والى عورتوں كو گمراہ اور گمراہ كرنے والياں شمار كرنے لگي ہيں، لہذا خاص كر سونے كے حلقے پہننے ميں آپ كا بيان كيا ہے، كيونكہ ہميں اس كى بہت زيادہ ضرورت ہے، اس سلسلہ ميں آپ كا فتوى اور دليل كيا ہے، كيونكہ معاملہ بہت آگے جا چكا ہے، اللہ تعالى آپ كو بخشے اور آپ كے علم ميں اضافہ فرمائے.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417841
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم
218.2 KB
: عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم.pdf
2.
عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم
2 MB
: عورتوں كے ليے سونے كے حلقے پہننے كا حكم.doc
Go to the Top