كيا تارك نماز، اور اللہ تعالى كے نازل كردہ كے علاوہ قوانين كے نفاذ ميں اختلاف معتبر شمار ہو گا ؟

عنوان: كيا تارك نماز، اور اللہ تعالى كے نازل كردہ كے علاوہ قوانين كے نفاذ ميں اختلاف معتبر شمار ہو گا ؟
زبان: اردو
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: مجھے علم ہے كہ سلف رحمہم اللہ كے مابين كئى ايك مسائل مثلا تارك نماز، يا پھر اللہ تعالى كے نازل كردہ كے علاوہ كسى اور كے مطابق فيصلے كرنا، جيسے مسائل ميں اختلاف ہے، تو كيا يہ اختلاف معتبر شمار ہو گا ؟
سلف رحمہ اللہ تعالى ميں سے ان دو مسائل ميں اختلاف كرنے والے كون تھے ؟
سلف رحمہ اللہ تعالى ميں سے ان دو مسائل ميں اختلاف كرنے والے كون تھے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417837
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان