اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا

آڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا
زبان: اردو
محاضر: سلیم ساجد المدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، غرب الدیرہ ، ریاض
مختصر بیان: اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا: عبادت کی بہت ساری قسمیں ہیں جن میں سے ذبح وقربانی ایک اہم عبادت ہے جسے صرف اللہ کیلئے کرنا واجب اور ضروری ہے،اور غیراللہ کے نام کا ذبیحہ یا نذرونیاز پیش کرنا یہ لعنت الہی کا موجب ہے اور شرک تک پہچنے کا سبب ہے جس سے بغیر سچی توبہ کئے انسان کی مغفرت نہیں ہوسکتی ہے۔ اس کیسٹ میں انہی امور کا تفصیلی بیان ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417710
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا
4.2 MB
:   اللہ کے نام پر ذبیحہ دینا .mp3
متعلقہ عناوین ( 12 )
Go to the Top