حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: کیا آپ مندرجہ ذيل حدیث کی کچھ اضافی معلومات مہیا کرسکتے ہيں ؟ اللہ تعالی آپ کوجزاۓ خیرعطافرماۓ ۔
ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا :
( مردوں میں سے توبہت سے درجہ کمال تک پہنچے ، اورعورتوں میں سے ان عورتوں کے علاوہ کوئ‏ اوردرجہ کمال تک نہیں پہنچیں : مریم بنت عمران ، فرعون کی بیوی آسیۃ ، اورعائشہ رضي اللہ تعالی عنہن کی عورتوں پرایسےہی فضیلت ہے جس طرح کہ سب کھانوں پرثریدکو ۔ ) صحیح بخاری مجلد نمبر ( 5 )کتاب نمبر ( 62 )
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-18
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417620
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے
207 KB
: حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے.pdf
2.
حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے
2 MB
: حدیث ( عورتوں میں سے صرف چارعورتیں درجہ کمال تک پہنچیں ) میں کمال سے مقصود کیا ہے.doc
مزید ( 1 )
Go to the Top