خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟
زبان: اردو
مفتی: عبد الكريم بن عبد الله الخضير
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: شیعہ کا اعتقاد ہے کہ علی بن ابی طالب رضي اللہ تعالی عنہ خلیفہ اول ہیں اورہم اہل سنت یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ابوبکررضي اللہ تعالی عنہ خلیفہ اول ہیں ، میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ یہ بتائيں کہ اب حقیقی طور پرخلیفہ اول کون ہے اوروہ کون سی وصیت ہے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قریبی کوکرنا چاہتے تھے ، اورغدیرخم کا قصہ اورواقعہ کیا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-16
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/417490
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟
185.9 KB
: خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟.pdf
2.
خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟
2 MB
: خلیفہ اول کون اورغدیر خم کیا ہے ؟.doc
Go to the Top