ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں اس حدیث کوتلاش کررہا ہوں جس میں یہ قصہ روایت کیا گیا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ کی طرف ھجرت فرمائ توغار میں چھپے اورفرشتے غار کے دھانے پراپنے پر پھیلاۓ ہوۓ تھے تا کہ جوکفار انہیں تلاش کرتے پھر رہے تھے وہ انہیں دیکھ نہ سکیں ۔
اکثرلوگ یہ جانتے ہیں کہ غارکے منہ پر مکڑی نے جالا بن دیا تھا لیکن میں نے اس حدیث کوضعیف یا ملمع کیا ہوا پایا ہے ، اوروہ روایت جس میں فرشتوں نے غارکے منہ پراپنے پر پھیلا دیے تھے صحیح ہے ۔
کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اس حدیث کے راوی اور حدیث یا تاریخ کی کتاب بتا دیں جس میں مجھے یہ حدیث مل جاۓ ؟ ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/416246
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا
210.9 KB
: ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا.pdf
2.
ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا
2 MB
: ابوبکررضی اللہ تعالی عنہ اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غارثورمیں رات بسرکرنا.doc
Go to the Top