نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نے مندرجہ ذیل باتیں سنی ہیں کیا کہ صحیح ہے ؟
یھودیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوتین بار قتل کرنے کی کوشش کی ، اورآخری کوشش نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے چھ برس قبل تھی جو کہ ایک زہریلی بکری کھلا کر کی گئ جس میں میں سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دولقمیں کھاۓ تواللہ تعالی نے بکری کوقوت گویائ بخشی تا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وسلم کو بتاۓ کہ اس میں زہرملایا گيا ہے ۔
اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وقت وفات بھی یہ کہا کہ میں اس زہریلی بکری کی تکلیف محسوس کرتا ہوں ، توکیا یہ صحیح ہے ؟
اوراگر یہ صحیح ہے تواس کا معنی یہ ہوا کہ وہ ہمارے بہت سخت دشمن ہیں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-13
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415979
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے
214.7 KB
: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے.pdf
2.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے
2 MB
: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوقتل کرنے کے یھودی منصوبے.doc
مزید ( 11 )
Go to the Top