ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نے ایک عالم کوامربالمعروف اورنہی عن المنکر کے موضوع پربات کرتے ہوۓ سنا کہ یہ ہر مسلمان پرواجب ہے حتی کہ گناہ گار پر بھی واجب ہے کہ وہ امربالمروف اور نہی عن المنکر کا کام کرے ، اس کام میں عادل ہونے کوئ شرط نہیں جس طرح کہ ابومحجن( رضي اللہ تعالی عنہ) کا قصہ معروف ہے ، تومیرا سوال یہ ہے کہ ابومحجن( رضي اللہ تعالی عنہ )کون اوران کا قصہ کیا ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415889
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ
188.6 KB
: ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ.pdf
2.
ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ
2 MB
: ابومحجن رضي اللہ تعالی عنہ کا قصہ.doc
Go to the Top