جہاد ميں والدين كى اجازت

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: جہاد ميں والدين كى اجازت
زبان: اردو
مفتی: علمی تحقیق وافتاء ودعوت وارشاد کی دائمی کمیٹی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں جہاد فى سبيل اللہ كے متعلق ايك سوال دريافت كرنا چاہتا ہوں، يہ علم ميں رہے كہ ميں اپنے بھائيوں ميں سب سے بڑا ہوں اور ميرے والد صاحب فوت ہو چكے ہيں، اور والدہ موجود ہيں، ميرى بيوى اور بچے بھى ہيں، ميں نے والدہ سے جہاد ميں جانے كى اجازت طلب كى ليكن انہوں نے اجازت دينے سے انكار كر ديا؛ تو كيا ميں جہاد كر سكتا ہوں ؟
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415365
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
جہاد ميں والدين كى اجازت
192.3 KB
: جہاد ميں والدين كى اجازت.pdf
2.
جہاد ميں والدين كى اجازت
2 MB
: جہاد ميں والدين كى اجازت.doc
Go to the Top