عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميرا گيارہ ماہ كا بچہ ہے بعض اوقات ميں اس كے سامنے لباس تبديل كرتى ہوں، تو كيا ميرے ليےايسا كرنا جائز ہے ؟
اوركتنى عمر كے بچے كے سامنے ميں اپنا لباس نہيں اتار سكتى، اور اسى طرح گھر ميں اپنے خاوند كے سامنے مختصر لباس پہنتى ہوں اس كے متعلق بھى وضاحت كريں ؟
اللہ تعالى آپ كو جزائے خير عطا فرمائے.
اضافہ کی تاریخ: 2013-03-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/415347
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر
176 KB
: عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر.pdf
2.
عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر
2 MB
: عورت كا اپنى اولاد كے سامنے ستر.doc
Go to the Top