شرح حديث جبريل في تعليم الدين

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: شرح حديث جبريل في تعليم الدين
زبان: اردو
تاليف: عبد المحسن بن حمد العباد البدر
ترجمہ : أبو طاهر زبير علي زئي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: ادارہ علوم اثریہ
مختصر بیان: زیر نظر کتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ- نے حدیث جبریل کی تفصیلی شرح پیش کی ہے جو اسلام ،ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث کی شان میں امام نووی نے فرمایا ہے:‘‘جان لوکہ اس حدیث میں علوم،آداب اور لطائف کی اقسام جمع ہیں بلکہ یہ حدیث اسلام کی اصل ہے جیسا کہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل کیا ہے۔’’ [شرح النووى 1/160] اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-01-31
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/412720
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
شرح حديث جبريل في تعليم الدين
2.4 MB
: شرح حديث جبريل في تعليم الدين.pdf
Go to the Top