مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: کیا مسیح دجال کرہ ارضی کے ہر کونے میں گھومے گا یہ کہ لوگ اس کے پاس آئيں گے ؟
اور کیا جب اس کا خروج ہو گا تو اس وقت جتنے بھی لوگ زندہ ہوں گے وہ سب اس سے ملیں گے یا کہ بعض لوگوں کے لۓ یہ ممکن ہے کہ وہ اس بھاگ جائيں اور اسے نہ دیکھیں ؟
کیونکہ میں نے کچھ ایسی احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھی ہيں جن میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ لوگ اس سے بھاگ کر پہاڑوں میں چلے جائيں گے ۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-12-04
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/408233
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟
253.3 KB
: مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟.pdf
2.
مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟
2.5 MB
: مسیح دجال کا مکہ اور مدینہ کے علاوہ سب شہروں میں دخول؟.doc
Go to the Top