يزید بن معاویہ کون؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: يزید بن معاویہ کون؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: ادارہ علوم اثریہ
مختصر بیان: یزید بن معاویہ کون ؟:
یزید بن معاویہ کے بارے میں لوگ مختلف قسم کے افراط وتفریط کا شکار ہیں، بعض تو اسے کافروفاسق قرار دیتے ہیں ،اور بعض اس سے محبت ورضامندی کا اظہار کرتے ہیں، مگر اہل سنت و الجماعت کا اس سلسلہ میں درمیانہ موقف ہے ،وہ اسطرح کہ نہ تو اس سے محبت کا دعوی کرتے ہیں اور نہ ہی اسے برا بھلا کہتے ہیں بلکہ اسے دیگر خلفائے بنوامیہ کی طرح ایک عام خلیفہ سمجھتے ہیں اور اسکے معاملہ کو اللہ کے سپرد کرتے ہیں۔
ویڈیو مذکور میں شیخ مقصود الحسن فیضی –حفظہ اللہ- نے اسی سلسلہ میں نہایت ہی علمی وتحقیقی خطاب پیش فرمایا ہے جس سے یزید کے سلسلہ میں شیعی ورافضی روایات کے سبب پھیلی ہوئی غلط فہمیاں دور ہوجاتی ہیں۔ نہایت ہی مفید خطاب ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2012-11-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/407399
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
مزید ( 3 )
Go to the Top