محرّم کے فضائل اور بدعاتِ محرّم

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: محرّم کے فضائل اور بدعاتِ محرّم
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: مقصود الحسن الفيضي
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، زلفی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں شیخ مقصود الحسن فيضى –حفظہ اللہ- نے ماہ محرم کی اہمیت وفضیلت کا تذکرہ فرما کر اس ماہ میں اور خاص طور سے اسکی دسویں تاریخ کو نام نہاد مسلمانوں کی طرف سے کئے جانے والے شرکیہ ومبتدعانہ رسوم واعمال کی سختی سے مذمت کی ہے-
اضافہ کی تاریخ: 2012-11-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/407391
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
محرّم کے فضائل اور بدعاتِ محرّم
2.
محرّم کے فضائل اور بدعاتِ محرّم
235.5 MB
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top