کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل
زبان: اردو
مفتی: عبد الكريم بن عبد الله الخضير
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میں نےجب سے سورۃ آل عمران میں یہ پڑھا ہے کہ اللہ تعالی نے مردوں پر حج فرض کیا ہے ، اورامریکا میں میری تعلیم کا یہ آخری سمیسٹر ہے اورمیرے پاس تقریبا دوہزار امریکی ڈالر بھی ہيں اس کےباوجود مجھے خدشہ ہےکہ اگر میں نے یہ رقم حج میں صرف کردی تومیری والدہ ناراض ہوگی کیونکہ میری والدہ اسلام کاالتزام کرنا پسند نہيں کرتی ۔
اورفی نفس الوقت مجھے یہ علم نہيں کہ مجھے حج پرجانے کی پھر کوئي فرصت ملے یا نہ ملے ، میری تعلیم کا خرچہ حکومت دیتی ہے اورعنقریب میں پانچ سال حکومت کی ملازمت کرونگا ، مجھے علم نہيں کہ دوسری بار میرے پاس حج کےلیے کافی رقم بن سکے گي کہ نہیں ۔
اوردوسری طرف یہ بھی ہے کہ اگرمیرے پاس مال آبھی جاتا ہے تومیں گاڑی خریدوں گا تا کہ میری والدہ مالدار ہوسکے کیونکہ والد کے فوت ہوتے وقت میری عمر تین برس تھی تواس وقت سے انہوں نے میری تربیت کی کیونکہ میرے رشتہ داروں میں کوئي بھی اچھا نہيں تھا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405827
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل
233.1 KB
: کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل.pdf
2.
کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل
2.5 MB
: کیااسے حج کرنا چاہیے یا تعلیم کی تکمیل.doc
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top