کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے
زبان: اردو
مفتی: عبد الله بن عبد الرحمن الجبرين
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: میرا خاوند ہوٹل کا مالک ہے اوراس میں شراب اورخنزیر کی فروخت کرتا ہے ، میرے دوبچے بھی ہیں میں ان شاء اللہ دوسال کے بعد حج کرنا چاہتی ہوں ، میرے خاوند نے کہا ہے کہ حج کاسارا خرچ وہ برداشت کرےگا اس لیے کہ میری کوئي آمدنی نہيں اورنہ ہی میں یہ چاہتی ہوں کہ میرے بچوں کی تربیت کوئي دوسرا شخص کرے توکیا یہ جائز ہے ؟
مجھے کیا کرنا چاہیے ؟ مجھے علم ہے کہ میں اورمیرے بچے ابھی چھوٹی عمر کے ہيں لیکن میں حج کرنا چاہتی ہوں لھذا مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-10-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/405821
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے
228.2 KB
: کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے.pdf
2.
کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے
2.5 MB
: کیا بیوی حرام اشیاء کی فروخت کرنے والے خاوند سے حج کا خرچہ حاصل کرلے.doc
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top