معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: مشاہدین کرام! عام طورسے لوگ واقعہ اسراء ومعراج کے سلسلے میں افراط وتفریط کا شکارہیں اوراس سلسلے میں بہت ساری ضعیف وموضوع روایات اورباطل افسانے وقصص کا سہارا لے کرواقعہ اسراء ومعراج کی اصل حقیقت کو عوام سے پوشیدہ رکھا جاتا ہے. ویڈیومذکورمیں فاضل خطیب شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی –حفظه الله - نے قرآن وسنت اور صحیح اسلامی تاریخ کی روشنی میں معجزہ معراج رسول صلى اللہ علیہ وسلم کی اصل حقیقت کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-09-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/401805
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں
2.
معجزہ معراج النبی صلى اللہ علیہ وسلم قرآن وحدیث کی نظرمیں
337.1 MB
متعلقہ عناوین ( 4 )
Go to the Top