کیا وسیلہ کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: کیا وسیلہ کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی؟
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سیّد توصیف الرحمن راشدی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: کیا وسیلہ کے بغیردعا قبول نہیں ہوتی؟: ویڈیو مذکورمیں شیخ سید توصیف الرحمن راشدی –حفظہ اللہ- نےٍ نہایت ہی سختی سے ان لوگوں کی تردید فرمائی ہے جو اللہ سے دعا وپکارکے وقت کسی نبی، فرشتہ، پیر،اور مردہ وغیرہ کا وسیلہ پکڑتے ہیں.اورصرف رب العالمین سے ڈائرکٹ دعا کرنے کو واجب قراردیا ہے. نہایت ہی مؤثربیان ہے ضرورمشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-09-02
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/398719
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
کیا وسیلہ کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی؟
2.
کیا وسیلہ کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی؟
157 MB
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top