موانع هدايت

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: موانع هدايت
زبان: اردو
تحریر: عبد الرحمن یحیی ترکی
ترجمہ : عطاء الرحمن ضياء الله
نظر ثانی: سلیم ساجد المدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: بندہ پر اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم انعام واکرام صراط مستقیم کی ہدایت ہے،بنابریںایک مسلمان کوحکم ہے کہ روزانہ بطور فرض سترہ مرتبہ اللہ تعالیٰ سے صراط مستقیم کی ہدایت کا سوال کرے،لیکن کثرت دعا کے باوجود بہت سے لوگ ہدایت کی کمزوری کا شکوہ کرتے ہیں،ایسا کیوں ہے؟ اس کے اسباب کیا ہیں؟ اس کتابچہ میں دس ایسے اسباب کا تذکرہ کیاگیا ہےجوبسااوقات آدمي كو حق کے پہچاننے کے باوجود بھی قبول حق سے روک دیتے ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2007-07-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/39766
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
موانع هدايت
491.6 KB
: موانع هدايت.pdf
Go to the Top