قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟
زبان: اردو
تاليف: محمد سلیم صدیقی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: بُرج اور ستارے حقيقت كيا ہے؟:
“اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والى قوم میں نجوم پرستى عروج پرہے- "آپکا سٹارکون سا ہے" "ستاروں کی روشنى میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا"
(zodiac-horoscope) جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل (Aries)، ثور (Taurus)،جوزا (Gemini)،سرطان (Cancer)، اسد (Leo)،سنبلہ (Virgo)، ميزان (Libra)، عقرب (Scorpio)،قوس (Sagittarius)،جدى (Capricorn)، دلو(Aquarius)، اور حوت (Pisces) كا حقيقت میں كوئي وجود نہیں اورنہ ہی سیارے اورستارے انسانی زندگی یا حالات وواقعات پراثراندازہوتے ہیں- یہ سب کچھ جھوٹ ، فريب اور بت پرستى کی ہی ایک شکل ہے-- اس کتاب میں نجوم پرستى کی تخیلاتى تاریخ کو آسان ترتیب اوربڑی تفصیل سے واضح کیا گیا ہے- اس شرک سے خود بچیں اوردوسروں کوبھی بچائیں”-
اضافہ کی تاریخ: 2012-07-19
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/396888
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟
3.5 MB
: قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے؟.pdf
Go to the Top