حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم
زبان: اردو
تاليف: محمد إقبال كيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زیرنظرکتاب میں محمد اقبال کیلانی -حفظہ اللہ- نے نبی پا ک صلى اللہ علیہ وسلم کے تئیں امت پر عائد ہونے والے دس اہم حقوق کا تفصیلی تذکرہ فرمایا ہے اوروہ مندرجہ ذیل ہیں:
1- آپ صلى اللہ علیہ وسلم پرایمان لانا 2- آپ کی اتباع کرنا 3- آپ سے محبت کرنا 4-آپ کی مدد کرنا 5- آپ کی دعوت کو عام کرنا 6- آپ کی ہرحالت میں توقیرواحترام کرنا 7-آپ کا تذکرہ ہونے پر درووسلام بھیجنا 8-آپ کے دوستوں سے دوستى اوردشمنوں سے دشمنى کرنا 9- آپ کی شان میں افراط وتفریط سے اجتناب کرنا 10- آپ کے صحابہ واہل بیت سے محبت کرنا وغيره.
اسی طرح کتاب کے شروع میں سیرت رسول صلى اللہ علیہ وسلم پر مختصراًروشنی ڈالی ہے اور ”اہل مغرب کا پیغمبراسلام سے تعصّب اورہماری ذمہ داریاں ” کے عنوان سے ایک تحقیقی مضمون بھی شامل فرمائی ہے.نہایت مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-06-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/395885
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم
5.3 MB
: حقوق رحمة للعالمين صلى الله عليه وسلم.pdf
متعلقہ عناوین ( 7 )
Go to the Top