ماہِ رجب کی بدعات

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: ماہِ رجب کی بدعات
زبان: اردو
مفتی: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : طارق علی بروہی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.asliahlesunnet.comاصلی اہل سنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: شيخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ الله- سےماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب مختصراً پیشِ خدمت ہے:
1- ایک مسلمان کو کیا اعمال بجالانے چاہئے اگراسے یہ راتیں مثلاً ربیع الاول کی پہلی رات یا رجب کی پہلی رات میسرآجائے؟
2-جمہوریہ شمالى یمن سے ایک سائل سوال پوچھتا ہے کہ: ہمارے یہاں یمن میں ایک مسجد تعمیرہے جسکا نام مسجد معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ہے مگروہ مسجد الجند کے نام سے مشہورہے- ماہِ رجب کے ہرجمعہ کو لوگ مردوزَن اس کی زیارت کوآتے ہیں، کیا یہ مسنون ہے اس بارے میں نصیحت فرمائیں؟
3- اللہ تعالى آپ کی حفاظت فرمائے اورثابت قدمى عطا فرمائے ،یہ ایک دوسراسائل دریافت کرتا ہے کہ رجب کی آٹھویں تاریخ کوروزہ رکھنے اوراسی طرح اس مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
4- بارک اللہ فیکم! سامعین میں سے آدم عثمان صاحب سوڈان سے پوچھتے ہیں کہ رجب کی پہلی جمعرات کا روزہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟
اضافہ کی تاریخ: 2012-05-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/395654
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
ماہِ رجب کی بدعات
233.5 KB
: ماہِ رجب کی بدعات.pdf
Go to the Top