نمازچھوڑنے والے کا حکم

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نمازچھوڑنے والے کا حکم
زبان: اردو
تاليف: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : ابو شعیب عبد الکریم عبد السلام مدنی
نظر ثانی: آفتاب عالم محمد انس مدنی - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - قطب الله محمد اثرى
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، سلی ، ریاض
مختصر بیان: تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے:
پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم
دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب ہونے والے احکام.
اضافہ کی تاریخ: 2012-05-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/394848
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نمازچھوڑنے والے کا حکم
1.1 MB
: نمازچھوڑنے والے کا حکم.pdf
متعلقہ عناوین ( 2 )
Go to the Top