سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر
مختصر بیان: سود کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ سود کی قسمیں کیا ہیں؟ سود کے نقصانات کیا ہیں؟ سود کو اسلام نے کیوں حرام قراردیا ہے؟ سود پر مبنی معاشی نظام ومظالم سے نپٹنے کے طریقے کیا ہیں ؟ اسکے علاوہ سود سے متعلق دیگرمفید معلومات کیلئے شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ کی اس اہم ویڈیوکا ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-04-12
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/393365
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں
241.9 MB
2.
سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top