اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات
زبان: اردو
تاليف: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل
ترجمہ : ابو مسعود عبد الجبار سلفی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.kitabosunnat.comکتاب وسنت ڈاٹ کام
مختصر بیان: زير مطالعہ کتاب میں پروفیسر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل - حفظہ اللہ - نے غیرمسلم مفکرین اور مستشرقین کی جانب سے اسلا م کے نظام حدود وتعزیرات کے سلسلے میں پیدا کئے جانے والے شکوک وشبہات اورباطل اعتراضات کا علمی پوسٹ مارٹم کیا ہے. نیز وضعی قوانین اورشرعی قوانین کے درمیان فرق کو بھی واضح کیا ہے. کتاب کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اسمیں سیکولرقانونی دستاویزات میں انسانی حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے اسلام میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی اعلامیے کے درمیان مقارنہ کیا ہے. کتاب کے اخیر میں انسانی حقوق کی عالمی کانفرنس میں سابقہ سعودی وزیر خارجہ امیر سعود الفیصل کا خطاب بھی شامل کیا گیا ہے.اپنے موضوع پر نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-04-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/392926
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - سنھالی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات
4.6 MB
: اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات.pdf
متعلقہ عناوین ( 3 )
Go to the Top