میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟
زبان: اردو
تاليف: عمرو عبد المنعم سلیم
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بيوى خاوند كے تعلقات کو خوشگوار کیونکر بنایا جاسکتا ہے؟ اس موضوع پریہ کتاب انتہائی بیش بہا اور معلومات افزا ہے.
جسے مؤلف نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے-
پہلے حصے میں ان عمدہ صفات کو بیان کیا ہے’ جن کے زیورسے آراستہ ہونا ایک مسحورکن خاوند کے لئے ضروری ہے اور دوسرے حصے میں ان اعلى خصائل کا ذکر کیا ہے جو ایک دلربا بیوی کی زندگی کا جزولاینفک ہونى چاہئیں تاکہ ان دونوں کی زندگی ایسی زندگی بن جائے جس سے پیارومحبت ’ والہانہ شوق اور وارفتگی کے سورتے پھوٹتے ہوں جو راحت وسکون اور رحمت ومودت کا باعث ہوں’ تیسرے حصے میں چند ایسے مضامین کا اضافہ کیا ہے جنکا کتاب کے موضوع سے بڑا گہرا تعلق ہے’ ان مضامین کے عنوان حسب ذیل ہیں:
• میل جول کے راز اور میان بیوی کی نفسیات
• میا ں بیوی کے باہمی میل جول میں تناقض
• میاں بیوی کے تعلقات میں خرابی کیسے جنم لیتی ہے اور اسکا علاج کیا ہے؟
کتاب کے آخرمیں ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے بڑی عمدہ اور سبق آموز چھ نصیحتیں بیان کی ہیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-02-17
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/387386
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟
4.4 MB
: میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟.pdf
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top