اسلام اور پردہ

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسلام اور پردہ
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: اسلام سے پہلے عورت ذلت کی نظر سے دیکھی جاتی تھی ، بلکہ اسکی زندگی جانور سے بھی بدتر تھی’اسلام نے آکر عورت کو وہ عزت ووقار عطا کیا جسکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی. اسلام نے اسکی عفت وعصمت کی حفاظت کیلئے پردہ کا نظام نافذکیا ’ اسیطرح بلا پردہ کئے ہوئے اور اہم ضرورت کے بغیر گھر سے نکلنے کو ممنوع قراردیا.ویڈیو مذکور میں شیخ عبدالمجید مدنی حفظہ اللہ نے اسی پردہ کی اہمیت وضرورت سے متعلق نہایت ہی مؤثر ومفید خطاب پیش کیا ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2012-01-15
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/385314
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اسلام اور پردہ
176.5 MB
2.
اسلام اور پردہ
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top