محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: شفاعت کے باب میں قدیم وجدید ہردورمیں لوگ مختلف آراء کے شکاررہے ہیں مگراہل سنت والجماعت کا موقف اس باب میں حق ومعتدل رہا ہے.ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب برادرعمران حیدرآبادی -حفظہ اللہ- نے شفاعت کا معنى ومفہوم’اسکی قسمیں’اسکی شرطیں’محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحقین اورحصولِ شفاعت کے اسباب کو نہایت ہی عام فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کیا ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-12-02
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/380256
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟
584.2 MB
2.
محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top