خصالِ فطرت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: خصالِ فطرت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: ویڈیو مذکور میں فطرت کا مفہوم’ فطرت کی اقسام(1-فطرت علمی :باطنی طہارت-2-فطرت عملى:جسمانی طہارت)’خصالِ فطرت یا سننِ فطرت کواختیار کرنے کے فوائد وثمرات ,اور اس میں کوتاہی برتنے کے نقصانات وغیرہ کو کتاب وسنت کے آئنے میں تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے خصال فطرت کے موضوع پر نہایت ہی مفید ویڈیوہے ضرور مشاہدہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-11-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/377143
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
خصالِ فطرت
225 MB
2.
خصالِ فطرت
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top