شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق
زبان: اردو
تاليف: محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : ابو المکرم عبد الجلیل
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - محمد اقبال عبد العزیز - محمد طاہر حنیف
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض
مختصر بیان: شریعت اسلامى کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسمیں عدل وانصاف کا خاص خیال رکھا گیا ہے’اورعدل کا تقاضا یہ ہے کہ ہرصاحب حق کو اسکا حق دیا جائے اورہر صاحب منزلت کو اسکا مقام عطا کیا جائے.زير مطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ اللہ- نے چند ایسے حقوق ذکر کئے ہیں جو تقاضائے فطرت کے موافق اور کتاب وسنت سے ثابت ہیں ’ جنکا جاننا اور اسکے مطابق عمل کرنا انسان کیلئے انتہائی ضروری ہے’اور وہ حقوق مندرجہ ذیل ہیں:1 -اللہ تعالى کے حقوق 2- نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 3- والدین کے حقوق 4-اولاد کے حقوق 5- رشتہ داروں کے حقوق 6- میاں بیوى کے حقوق 7- حکام اور رعایا کے حقوق 8-پڑوسیوں کے حقوق 9- عام مسلمانوں کے حقوق 10- غیر مسلموں کے حقوق.
اضافہ کی تاریخ: 2011-10-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/374245
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق
1023.6 KB
: شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق.pdf
2.
اسلام میں بنیادی حقوق
1.5 MB
: اسلام میں بنیادی حقوق.pdf
Go to the Top