تعليمِ نماز

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: تعليمِ نماز
زبان: اردو
تاليف: عبد الله بن أحمد بن علي الزيد
ترجمہ : سعيد احمد قمر الزماں
نظر ثانی: ابو المکرم عبد الجلیل - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: وزارت برائے اسلامی امور واوقاف ودعوت وارشاد ریاض
مختصر بیان: کتاب مذکور میں نماز کے ان اہم مسائل کو قرآن وسنت سے ماخوذ شرعی دلائل کی روشنی میں جمع کردیا گیا ہے جن کا بجالانا ہرمسلمان کیلئے ضروری ہے’ اوران تمام اختلافی مسائل اور تفصیلی تحقیقات سے اجتناب کیا گیا ہے جن کی ایک عام نمازى کو ضرورت نہیں- دوسری جانب اس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کہ اس کتاب میں مسائل کے مکمل احاطہ کے ساتھ اختصار کا دامن بھی نہ چھوٹے تاکہ استفادہ کرنے میں آسانی ہو.
اضافہ کی تاریخ: 2011-10-10
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/371618
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
تعليمِ نماز
929.5 KB
: تعليمِ نماز.pdf
متعلقہ عناوین ( 12 )
Go to the Top