فضيلتِ اسلام

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فضيلتِ اسلام
زبان: اردو
تاليف: محمد بن سليمان التميمي
ترجمہ : ابو المکرم عبد الجلیل
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - عبد القدوس محمد نذیر - محمد اسماعيل عبد الحكيم
اصدارات: اسلامی کتاب ویب سائٹwww.islamicbook.ws
مختصر بیان: زیرمطالعہ کتاب اسلام کی فضیلت اور اسکی برتری پرمشتمل ہے .نیزاسمیں اس بات کا بیان ہے کہ اسلام الہی دین ہے جسکا ماننا سارے لوگوں کیلئے ضروری ہے اورجوشخص اسلام کے علاوہ دین کو اختیارکرے گا تو اللہ اسے ہرگزقبول نہیں کرے گا.اسی طرح اس رسالہ میں بدعتوں سے بچنے اور سنتوں کو اپنانے کی تعلیم دی گئی ہے اوراہل بدعت سے کنارہ کشی اختیارکرنے اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنے کی تاکید کی گئ ہے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-06-07
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/346792
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان - ٹگرينی زبان - امہری زبان - سنھالی زبان - عفری
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
فضيلتِ اسلام
1.3 MB
: فضيلتِ اسلام.pdf
متعلقہ عناوین ( 5 )
Go to the Top