نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ)

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ)
زبان: اردو
تاليف: عبد الله بن عبد العزيز العيدان
ترجمہ : شمس الحق اشفاق الله
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیت الجالیات شفا
مختصر بیان: محترم قارئین! کیا آپ اپنی زندگی میں حزن وملال ، اضطراب وتنگی اور کثرت مشاکل سے دوچار ہیں؟ کیا آپ کسی جسمانی یا نفسیاتی مرض سے دوچار ہیں جسکا آپ کو علاج نہیں مل رہا ہے؟ کیا آپ کو اللہ کی اطاعت میں سستی اور اتباع خواہشات ومعاصى سے لگاؤ محسوس ہوتا ہے؟ کیا آپ اپنی زندگی میں کچھ منفی تغیّرات محسوس کرتے ہیں جسکا سبب آپ کو معلوم نہیں ہے؟ کیا آپ ایمان واخلاق کے اعلى مرتبہ پر پہونچنے کے خواہشمند ہیں؟اس قسم کے بہت سارے سوالوں کے جوابات انشاء اللہ آپ کو اس کتاب میں ملیں گے.
اضافہ کی تاریخ: 2011-05-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/343498
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ)
1.8 MB
: نفسياتى وجسمانى صحت كا راستہ (طریقہ).pdf
متعلقہ عناوین ( 1 )
Go to the Top