بعض وه نام جن كوعلى بن ابی طالب اور انکى اولاد رضی اللہ عنہم نے پسند کیا

پوسٹر مادہ کا بیان
عنوان: بعض وه نام جن كوعلى بن ابی طالب اور انکى اولاد رضی اللہ عنہم نے پسند کیا
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
مختصر بیان: زیر نظر پوسٹر میں محبت اور وفاداری کا بیان ہے،یہی دو چیزیں تھیں جس نے حضرت على اور ان کی ذریت رضی اللہ عنہم اجمعین کو آمادہ کیا کہ وہ اپنے لڑکوں اور لڑکیوں کا نام اولادِ صحابہ کے ناموں پر رکھیں، کیونکہ انسان اپنے جگرگوشے کو ایسے لوگوں کے ناموں سے موسوم نہیں کرسکتا جنہیں وہ مبغوض رکھتا یا انہیں اپنا دشمن سمجھتا ہو، بلکہ وہ ان کے لئے ایسا نام اختیارکرے گا جوسارے ناموں میں افضل پسندیدہ اور اسکے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہو .
اضافہ کی تاریخ: 2011-04-24
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/340867
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
1417x2232 JPG
4.3 MB
تفصیلی بیان

Go to the Top