اہل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریاں

پوسٹر مادہ کا بیان
عنوان: اہل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین رشتے داریاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: مركز البحوث في مبرة الآل والأصحاب
مختصر بیان: زیر نظر پوسٹر میں آل بیت اور آل عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم کے مابین بعض رشتے داریوں کا ذکر ہے ،اسی شجرہ طیبہ کی بنیاد پر مسلمانوں کے مصادر گواہ ہیں کہ آل بیت اور صحابہ کرام دونوں کے بیچ گہرے تعلقات تھے،وقوع فتنہ سے پہلے اوربعد میں بھی انکے مابین رشتے داریاں قائم رہیں -جس سے دو ٹوک انداز میں آل بیت اوراصحابِ رسول نیز تابعین اور انکے بعد کے لوگوں کے مابین گہرے روابط اور دوستی کا ثبوت ملتا ہے – لہذا تاریخ میں جو دسیسہ کاریاں ہوئی ہیں ان سے آگاہ رہیں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-04-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/340654
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
1984x1502 JPG
2.1 MB
Go to the Top