ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی = سب سے پہلے گردن ہماری کٹی
پھربھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن= یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں
ویڈیو مذکور میں ہندوستان کی آزادی میں وہابی تحریک کی پیش کردہ عظیم قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے نہایت ہی تاریخی وعلمی بیان ہے جسکو مشہور خطیب ومؤرخ علامہ عبد الحمید رحمانی حفظہ اللہ نے مقامِ بارکس حیدرآباد میں, سن دوہزار سات عیسوی میں پیش کیا تھا ضرور دیکھیں اور موصوف کی صحت کیلئے دعائیں کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2011-02-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/333701
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں
296.2 MB
2.
ہندوستان کی آزادی میں تحریک وہابیت کی قربا نیاں
Go to the Top