خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں

مقالات مادہ کا بیان
عنوان: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں
زبان: اردو
تحریر: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ : عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: یہ مختصر سی چند باتیں ہیں جسے مولف حفظہ اللہ نے اختصار کے ساتھ اس شخص کی فضیلت بیان کی ہے جسکے بال اسلام (کی حالت) میں سفید ہوجائیں , اور وہ حدیثیں ذکر کی ہیں جن میں ( بالوں کی رنگائی کیلئے ) کالے خضاب, مہندی مع کتم (ایک پودا) اور زرد رنگ کے استعمال کا حکم بیان کیا گیا ہے, نیز اس بارے میں اہل علم کے بعض اقوال کو بھی ذکر کیا ہے تاکہ متلاشی حق کیلئے حق واضح ہو جائے اور یہ بھی معلوم ہو جائے کہ قول رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی کے قول کی کوئی حیثیت نہیں , آپ صلى اللہ علیہ وسلم کی سنت ہی مستحق اتباع ہے گرچہ مخالفت کرنے والے اسکی مخالفت کرتے رہیں . اپنے موضوع پر یہ مختصر اور جامع کتاب ہے ضرور استفادہ کریں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-11-11
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/327449
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں
5.4 MB
: خضاب کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں.pdf
Go to the Top