شرح عقیدہ واسطیہ

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: شرح عقیدہ واسطیہ
زبان: اردو
تاليف: سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ : عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی
مختصر بیان: زیر مطالعہ کتاب عقیدہ واسطیہ کی شرح پر مشتمل ہے جسکو اردو زبان میں برادرم عنایت اللہ سنابلى حفظہ اللہ نے منتقل کیا ہے تاکہ اردو داں طبقہ کیلئے استفادہ میں آسانی ہوسکے اہل سنت وجماعت کے منہج کے مطابق دین کے بنیادی مسائل پر مشتمل یہ کتابچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی مایہ ناز تصنیف میں سے ایک ہے جسکی آسان وعام فہم شرح ڈاکٹر سعید بن وہف قحطانی حفظہ اللہ نے کی ہے نہایت ہی مفید شرح ہے ضرور مطالعہ فرمائیں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-08-27
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/320683
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
شرح عقیدہ واسطیہ
16.9 MB
: شرح عقیدہ واسطیہ.pdf
Go to the Top