دل

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: دل
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: جلال الدین قاسمی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: دل کے بگاڑ سے بگڑتا ہے آدمی= جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا:
دل انسانی بدن کا مرکز شمارکیا جاتا ہے اگر دل خراب ہوجائے تو پورا بدن خراب ہوجاتا ہے ویڈیو مذکور میں دل کی اصلاح سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں بہت ہی عمدہ گفتگو کی گئی ہے ضرور دیکھیں.
اضافہ کی تاریخ: 2010-06-30
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/313766
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
Loading the player...
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )
1.
دل
343.6 MB
Go to the Top