قاری عبد الرحمن السدیس وسعو د الشریم حفظہما اللہ کی آواز میں ترتیل سے پڑھی گئی قرآن کریم کے معانی کا مکمل اردو ترجمہ (مترجم:فتح جالندهرى)
مادہ کا بیان
عنوان: قاری عبد الرحمن السدیس وسعو د الشریم حفظہما اللہ کی آواز میں ترتیل سے پڑھی گئی قرآن کریم کے معانی کا مکمل اردو ترجمہ (مترجم:فتح جالندهرى)
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: قاری عبد الرحمن السدیس وسعو د الشریم حفظہما اللہ کی آواز میں ترتیل سے پڑھی گئی قرآن کریم کے معانی کا مکمل اردو ترجمہ (مترجم:فتح جالندهرى)
نوٹ: (اس آڈیو میں سجدہ تلاوت کو واجب کہا گیا ہے جبکہ جمہورمحقیقین کے نزدیک راجح بات یہ ہے کہ سجدہ تلاوت مستحب ومؤکد ہے واجب نہیں کیونکہ صحیح بخاری میں ابن عمررضی اللہ عنہ سے سورہ نحل میں سجدہ کی آیت پر سجدہ کرنا اور نہ کرنا دونوں ثابت ہے، اسی طرح صحیحین میں زید بن ثابت کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کے سامنے سورہ نجم کی تلاوت کی مگر آپ نے سجدہ نہیں کیا۔

اضافہ کی تاریخ: 2010-05-05
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/294351
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان - انگريزی زبان - ويتنامی زبان - فرانسيسی زبان - ھندی - روسی زبان - تھا ئی لنڈی زبان - بنگالی زبان - کردی - چینی - اسپينی زبان - ازبکی زبان - آئغور زبان - ترکی زبان - فارسی زبان - طاجکستانی زبان - بوسنيائی زبان - جرمنی - الباني زبان - مليالم زبان - کوريائی زبان - تلگو زبان - ہولنڈی - انڈونيشی - تگالوگ زبان - جاپانی - پرتگالی زبان - نيپالی زبان - تمل زبان - صربی - يوروبا زبان - سواحلی زبان - صومالی زبان - بامباری - فولانی زبان - سوننکی (sonink)زبان - ولوفی (Wolof) زبان - اکانی - ترکمانی
مزید ( 1 )