فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم

کتابیں مادہ کا بیان
عنوان: فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم
زبان: اردو
تاليف: حافظ محمد اسحاق زاہد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض - مرکز دعوت جالیات،جلیب الشیوخ،کویت
مختصر بیان: زیر تبصرہ کتاب ان نفوس قدسیہ کے فضائل ومناقب پر مشتمل ہے جنہیں رب کریم نے اپنے سلسلۂ رسالت کے آخری کڑی حبیب کائنات محمد رسول اللہﷺ کے لیے منتخب فرمایا، جن سے رب راضی ہوا،اوروہ رب سے راضی ہوئے۔ خاص طور سے خلفائے راشدین، اہل بیت اطہار ،ازواج مطہرات، عائشہ ؓ،فاطمہ ؓ،انصار مدینہ،اہل بدر،اہل اُحد،اہل بیعت رضوان کے فضائل ومناقب،اہل بیت ودیگرصحابۂ کرام کے مابین باہمی گہرے تعلقات ورشتہ داریاں، صحابۂ کرام اوراہل بیت کے بارے میں اہل سنت والجماعت کے عقائد ،نیزانہیں سب وستم کا نشانہ بنانے والوں یا بغض وحسد کا اظہار کرنے والوں کے بارے میں ان کے موقف جیسے اہم عناوین اس کتاب کی زینت ہیں۔صحابۂ کرام کے فضائل ومناقب اور دفاع صحابہ واہل بیت ِ اطہار رضی اللہ عنہم کے سلسلے میں نہایت ہی مفیدومعتمد علمی کاوش ہے ۔رب کریم اس کتاب کو مؤلف،مراجع،ناشرین کے لیے صدقہ ٔ جاریہ بنائے ،اورگم گشتہ راہ انسانوں کی ہدایت کاذریعہ بنائے۔آمین
اضافہ کی تاریخ: 2017-05-20
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2822740
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم
9.9 MB
: فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم.pdf
2.
فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم
26.6 MB
: فضائلِ صحابہ واہل بیت رضی اللہ عنہم.docx
Go to the Top