واقعہ کربلا کی حقیقت

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: واقعہ کربلا کی حقیقت
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: سيد معراج رباني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، حائل
مختصر بیان: زیر نظرویڈیو میں شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ نے واقعہ کربلا کا پس منظراوراس کی حقیقت کو تفصیل سے بیان کرنے کے ساتھ بعض نام نہاد اہل سنت والجماعت ،اورشیعہ وروافض کی جانب سے ماہ محرّم وعاشوراء کے موقع پر انجام دی جانے والی بدعات ومنکرات وشرکیہ امور سے پردہ اٹھا کر ان سے بچنے کی تلقین کی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-10-09
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2813293
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
xPP61mD7b14?rel=0
2.
hakikat kerbela_qtp.mp4
411.8 MB
Go to the Top