اختلاط حرام ہونے کے دلائل

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: اختلاط حرام ہونے کے دلائل
زبان: اردو
مفتی: شعبہ علمی اسلام سوال وجواب سائٹ - محمد صالح المنجد
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال:میں اور میرا خاوند عربی زبان سیکھنے کیلئے مخلوط کلاسوں میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ اختلاط جائز نہیں ہے، لیکن ہمیں یہ بتلادیں کہ اختلاط کہتے کسے ہیں؟ اور دلائل کے مطابق اسکا کیا حکم ہے؟
سوال کیلئے اضافی معلومات یہ ہیں: کلاس میں دس طالب علم ہیں، جن میں سے اکثر خواتین ہیں، تو کیا میں اور میرا خاوند کلاس میں شرکت کرنے کیلئے جائیں، یاد رہے ان میں سے کچھ غیر مسلم طلباء بھی ہیں۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-09-29
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2812564
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
اختلاط حرام ہونے کے دلائل
1.7 MB
: اختلاط حرام ہونے کے دلائل.pdf
2.
اختلاط حرام ہونے کے دلائل
399 KB
: اختلاط حرام ہونے کے دلائل.docx
Go to the Top