پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے؟

فقہ وفتاوی مادہ کا بیان
عنوان: پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے؟
زبان: اردو
مفتی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: میں اور میری اہلیہ اس سال حج کیلئے منصوبہ بندی بنا رہے تھے، لیکن ہمیں لگتا ہے کہ آئندہ سال تک حج مؤخر کرنا پڑیگا، لیکن آئندہ سال ہمارا نعمتِ اولاد حاصل کرنے کا ارادہ ہے، میری بیوی اس کیلئے پر عزم ہے، اور اولاد کیلئے ہم مزید انتظار بھی نہیں کر سکتے کیونکہ ہماری شادی کو دو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے، اور اس سے زیادہ عرصہ اولاد سے محرومی کوئی دانشمندانہ اقدام نہیں ہے، خلاصہ یہ ہے کہ ہم حج کیلئے اپنی توجہ مرکوز کریں یا حصول اولاد کیلئے؟
میں اپنی بیوی کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ حج کیلئے ہم مزید ایک سال کا انتظار کر لیتے ہیں کیونکہ حج ادا کرنا اہم فریضہ ہے، لیکن میری اہلیہ کا ماننا ہے کہ بچہ پیدا کرنا بھی اہم فریضہ ہے، میں اس کے اس بات پر متفق ہوں تو اب ہم ان دو فریضوں میں سے کس فریضہ کو ترجیح دیں؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-07-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2808132
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے
1.4 MB
: پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے.pdf
2.
پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے
379.1 KB
: پہلے اولاد (کی نعمت) حاصل کرے یا فریضٔہ حج ادا کرے.docx
Go to the Top