کیا کسبِ معاش کیلئے اکثرسفرپررہنے والا شخص رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟

عنوان: کیا کسبِ معاش کیلئے اکثرسفرپررہنے والا شخص رمضان کا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
زبان: اردو
نظر ثانی: عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: سوال: میں ایک مزدور آدمی ہوں ، کسبِ معاش کےلیے اکثر میں سفر پر رہتاہوں،اورسفر میں فرض نمازوں کو ہمیشہ جمع کرکے پڑھتا ہوں،اورماہ رمضان میں روزے کو توڑدیتا ہوں، توکیا میرا ایسا کرنا صحیح ہے ؟
اضافہ کی تاریخ: 2016-06-21
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2806948
اس عنوان کی ترتیب ودرجہ بندی درج ذیل زمرہ جات میں کی گئی ہے
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان