اسراف(ٹی وی ٹاک شو)

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: اسراف(ٹی وی ٹاک شو)
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.peacetvurdu.org:پیس ٹی وی سائٹ
مختصر بیان: اسرف (ٹی وی ٹاک شو): اسراف کیا ہے؟ اس کا صحیح تصوّر کیا ہے؟ کتاب وسنت میں اسراف وفضول خرچی کے سلسلے میں کیا وعید آئی ہے؟ کیا مال کا مالک انسان ہے اور اس کے تصرّف میں مکمل مرضی بھی اسی کی چلتی ہے؟ اسراف ومرضی کے عملی مظاہرکیا ہیں؟ عہد نبوت اورعہد حاضرمیں مال کے سلسلے میں کیا نمایاں فرق ہے؟ اسراف وفضول خرچی کے بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ اسراف وفضول خرچی سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟ کیا خیروبھلائی کے کا موں میں بھی اسراف ہے؟ ان سب کے بارے میں پیس ٹی وی اردو ٹاک شو پرواگرام’’الجھنیں‘‘سیریز کے’’اسراف‘‘ایپی سوڈ میں میزبان عبد الباسط مدنی اور مہمان مؤقرشیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہما اللہ سے کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی جان کاری حاصل کریں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-04-23
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2803266
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
z6kISRfnNRc?rel=0
2.
Israaf Abdul Azeem Madani_qtp.mp4
99.2 MB
Go to the Top