لاپرواہ والدین (ٹی وی ٹاک شو)

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: لاپرواہ والدین (ٹی وی ٹاک شو)
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.peacetvurdu.org:پیس ٹی وی سائٹ
مختصر بیان: لاپرواہ والدین (ٹی وی ٹاک شو): کیا والدین بھی اولاد کے تئیں لاپرواہ ہوتے ہیں؟ اولاد کے تئیں والدین پرسب سے بڑی اوراہم ذمے داری کیا ہے؟کیا اولاد کو سائنسداں ،انجینئر،ڈاکٹر،وکیل بنا دینے سے والدین اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش وعہدہ برآ ہوسکتے ہیں؟ کیا اولاد ووالدین کے حقوق کا تذکرہ شریعت اسلامیہ کے متوازن ہونے کی دلیل نہیں؟ کیا اولاد کے درمیان حقوق میں امتیازی سلوک برتنا جائزہے؟ کیا والدین کو کسی اولاد کو وراثت میں محروم یا برتری دینا درست ہے؟ کیا اولاد کے درمیان حقوق میں امتیازی سلوک اولاد کی بغاوت کا اہم سبب نہیں؟ کیا کسی لڑکے سے فطری محبّت ودلی میلان میں انصاف کرنا ضروری ہے؟کیا والدین کے لئے کسی بیٹے سے محبت ودلی میلان کو دیگراولاد کےدرمیان اظہارکرنا درست ہے؟ تربیت کے علاوہ والدین پردیگرکیا حقوق عائد ہوتے ہیں؟ کیا والدین کے لئے سماج ومعاشرہ میں بدنامی کےخوف،اوراپنی عزت ووقاراورانا کے خاطراولاد کو اس کی ناپسند وغیر منظوررشتہ پر مجبور کرنا جائز ہے؟ کیا اولاد کے لئے ایسی شریک حیات کا انتخاب کرنا درست ہے جو عصمت باختہ ،بے حیا، اوروالدین،گھراورسماج کے لئے کلنک ہو؟ ان سب کے بارے میں پیس ٹی وی اردو ٹاک شو پرواگرام’’الجھنیں‘‘سیریز کے’’لاپرواہ والدین‘‘ایپی سوڈ میں میزبان عبد الباسط مدنی اور مہمان مؤقرشیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہما اللہ سے تفصیلی جان کاری حاصل کریں ۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-04-14
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2801888
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
6yx0LOKj_QI?rel=0
2.
ukuk aba lil ebna_qtp.mp4
94.8 MB
Go to the Top