ساس اور بہو(ٹی وی ٹاک شو)

ویڈیو مادہ کا بیان
عنوان: ساس اور بہو(ٹی وی ٹاک شو)
زبان: اردو
خطیب ومقرّر: حافظ عبد العظیم عمری مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: www.peacetvurdu.org:پیس ٹی وی سائٹ
مختصر بیان: ساس اور بہو: پیس ٹی وی اردو کے ٹاک شو پروگرام’’ الجھنیں‘‘ سیریزمیں میزبان عبد الباسط مدنی حفظہ اللہ نے مؤقرمہمان شیخ حافظ عبد العظیم عمری مدنی حفظہ اللہ کے ساتھ ’’ساس اور بہو‘‘ ایپی سوڈ میں ساس اور بہو کے درمیاں ہونے والی الجنھوں اور مشاکل کا تذکرہ کرکے اس کا مناسب شرعی حل بیان کیا ہے،اوریہ بتلایا ہے کہ ساس بھی کبھی بہواورکسی کی بیٹی تھی لہذا اسے بھی اپنی بہو کے ساتھ بیٹی جیسا سلوک کرنا چاہئے اوراس کی جائز جذبات واحساسات کی قدرکرنی چاہئے،اسی طرح بہو کو بھی سسرال میں آنے کے بعد اپنی ذمے داریوں کا احساس رکھتے ہوئے شوہر کی اطاعت کے ساتھ ساتھ ساس اورسسُر کا احترام اوران کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہئے تب جاکر گھروخاندان میں امن وسکون وخوشحالی آسکتی ہے۔
اضافہ کی تاریخ: 2016-04-06
مختصر لنک: http://IslamHouse.com/2801194
اس کارڈ کا مندرجہ ذیل زبان میں ترجمہ ہوچکا ہے: عربي زبان
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 2 )
1.
KzymDlrVx0U?rel=0
2.
meshakil umm ve zevdze 1_qtp.mp4
177.3 MB
Go to the Top